چین میں بچی 197 فٹ کی بلندی سے گر کر معجزانہ طور پر محفوظ

چین میں بچی 197 فٹ کی بلندی سے گر کر معجزانہ طور پر محفوظ

پارک میں قائم  گلاس واک وے  پر چینی بچی اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی اور بدقسمتی سے حفاظتی کٹ نے بھی ساتھ نہ دیا۔ عموماً پارک انتظامیہ گلاس واک وے استعمال کرنے کیلئے شہرویوں کو حفاظتی کٹ پہناتی ہے تاکہ وہ کسی بھی حادثے کے نتیجے میں خود کو محفوظ رکھ سکیں لیکن مذکورہ بچی جب گری تو کٹ بھی کھل گئی۔

معجزانہ طور پر لڑکی بچ گئی لیکن اس کے جسم کی مختلف ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔