ترکی: ننھے بھالو اور چمپینزی کی دوستی کے چرچے

ترکی: ننھے بھالو اور چمپینزی کی دوستی کے چرچے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے شمالی مشرقی علاقے گزیانتپ میں واقع چڑیا گھر عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، جہاں ایک ماہ کے ننھے بھالو کی 5 سالہ چمپینزی سے دوستی ہوگئی ہے۔

دونوں روزانہ چار گھنٹے خوب اچھل کود کرتے ہیں، آس پاس کے علاقے شے شہری مثالی دوستی کا نمونہ دیکھنے آتے ہیں۔