منہ کا سب سے بڑا دہانہ، 31سالہ خاتون مالا مال ہوگئیں

منہ کا سب سے بڑا دہانہ، 31سالہ خاتون مالا مال ہوگئیں

میڈیا رپورٹ کے مطابق 31 سالہ سمانتھا کو گنیز بک نے سب سے بڑے منہ کے دہانے کے ورلڈ ریکارڈ کا سرٹیفکیٹ بھی عطا کردیا۔ امریکی خاتون سمانتھا کے منہ کی لمبائی اور چوڑائی کھلنے کے بعد دنیا کی تمام خواتین میں سب سے زیادہ ہے ، وہ ایک ٹک ٹاک ویڈیو سے 10 سے 15 لاکھ روپے تک کمالیتی ہیں۔

ان کا کہناہے کہ آپ دنیا میں کہیں بھی رہتے ہیں اور آپ کی جسمانی ساخت یا عضو غیرمعمولی ہے تو ڈریں مت بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے رابطہ کریں۔