5.5سینٹی میٹر لمبی سوئس منی گن دنیا کی سب سے چھوٹی ریوالور

5.5سینٹی میٹر لمبی سوئس منی گن دنیا کی سب سے چھوٹی ریوالور

میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ 5 اعشاریہ پانچ سینٹی میٹر لمبی، 3 اعشاریہ پانچ سینٹی میٹر اونچی اور ایک سینٹی میٹر چوڑی ہے جبکہ اس کا وزن 19 اعشاریہ 8 گرام ہے ۔اسے پوشیدہ رکھنا یا چھپانا انتہائی آسان ہے جبکہ امریکا اور برطانیہ سمیت کئی ممالک نے سوئس منی گن کی امپورٹ کو غیر قانونی قرار دیدیا ہے لیکن اپنے غیر معمولی طور پر چھوٹے سائز کا ہونے کے باوجود یہ اتنا ہی مہلک اور کارگر ہے جتنا کہ کوئی بھی نارمل سائز کا ڈبل ایکشن ریوالور ہوتا ہے ۔