پاکستانی ’ایلون مسک‘ کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی ’ایلون مسک‘ کے سوشل میڈیا پر چرچے

ملک میں موجودہ مہنگائی اور اشیائے ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے لوگوں کو پریشان کردیا ہے اور بہت سے لوگ ان اشیا کی خریداری کا بائیکاٹ بھی کررہے ہیں جس میں ماہِ مبارک میں پھل شامل ہیں۔

رمضان میں چونکہ فروٹ چاٹ ایک لازمی سی چیز ہوتی ہے لیکن مہنگائی نے پھلوں کی خریداری متعدد افراد کے لیے ایک چیلنج بنادی۔

اسی حوالے سے ان دنوں ایک میم بھی وائرل ہے، اس تصویر میں ایلون مسک کے ہمشکل کو شلوار قمیض میں پاکستان کی گلیوں میں ایک غریب آدمی کے طور پر چلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ 

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی چند میمز