آسٹریلین سینیٹر نے نیوزی لینڈ حملے کا ذمہ دار 'مسلمانوں' کو ٹھہرا دیا

آسٹریلین سینیٹر نے نیوزی لینڈ حملے کا ذمہ دار 'مسلمانوں' کو ٹھہرا دیا

فراسر ایننگ نے بات یہاں ہی ختم نہ کی بلکہ مزید زبان درازی کرتے ہوئے اپنے ملک کی امیگریشن حکام پر تنقید بھی کی ہے۔ آسٹریلین سینٹر نے امیگریشن پروگرام کو مسلم آبادی کو نیوزی لینڈ میں داخلے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ آسٹریلیوی وزیراعظم نے فراسا ایننگ کے اس بیان کی مذمت کی ہے۔