ہمیں مختلف خطرات سے مل کر نمٹنا ہوگا: سعودی فرمانروا شاہ سلمان

ہمیں مختلف خطرات سے مل کر نمٹنا ہوگا: سعودی فرمانروا شاہ سلمان

سعودی فرمانروا نے اسلامی تعاون تنظیم کے 14ویں سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا خطرات کا مقابلہ کر کے ہی اپنے ممالک میں ترقی لاسکتے ہیں، ہم اپنے عوام کے مستقبل کی تعمیر کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے مختلف امور پر مسلم دنیا میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔