سعودی ولی عہد متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، اماراتی قیادت سے ملاقات

سعودی ولی عہد متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، اماراتی قیادت سے ملاقات

محمد بن سلمان ان دنوں متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے ابوظہبی میں سعودی عرب اور امارات کے درمیان قائم رابطہ کونسل کے اجلاس کی صدارت کی۔

اس موقع پر دونوں ممالک میں مختلف اقدامات پر بات ہوئی جس میں ڈیجٹیل کرنسی، مشترکہ سیاحتی ویزہ اور گذرگاہوں پر آمد ورفت کو آسان بنانا ہوگا۔