آسٹریلیا: 2 چھوٹے طیارے ٹکرا گئے، 4 افراد ہلاک

آسٹریلیا: 2 چھوٹے طیارے ٹکرا گئے، 4 افراد ہلاک

حادثے کے بعد طیاروں کا ملبہ دور تک بکھر گیا۔ بتایا گیا ہے کہ حادثے کا شکار ہونیولے دونوں طیارے 2 انجن والے تھے جبکہ دونوں طیاروں میں ایک ایک پائلٹ اور مسافر موجود تھا۔