بھارت کا مگ 29جنگی طیارہ گوا میں گرکر تباہ

بھارت کا مگ 29جنگی طیارہ گوا میں گرکر تباہ

بھارتی بحریہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ معمول کی تربیتی مشن میں روانہ ہونے والا مگ 29 ریاست گوا میں گرکر تباہ ہوا جس کا پائلٹ بچ نکلنے میں کامیا ب ہوا۔ دریں اثناء بھارتی بحریہ نے طیارے کے تباہ ہونے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔