روس: بزرگ افراد کی رہائشگاہ میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک

روس: بزرگ افراد کی رہائشگاہ میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک

خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام کے مطابق ایک پرائیویٹ ریٹائرمنٹ ہوم میں آگ اتوار اور پیر کی درمیانی نصف شب کے قریب لگی جسے ایک گھنٹے میں بجھا دیا گیا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق تاہم اس دوران نو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ اتنے ہی لوگوں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

روسی حکام کے مطابق اس عمارت میں جس وقت آگ لگی اس وقت اس میں 37 لوگ موجود تھے۔