دبئی :عید پر دعوت کرنیوالوں کو 10ہزار درہم جرمانہ ہوگا

دبئی :عید پر دعوت کرنیوالوں  کو 10ہزار درہم جرمانہ ہوگا

دبئی پولیس نے خبردار کیا ہے کہ عید کے موقع پر جو لوگ دعوت کا اہتمام کریں گے ان پر 10 ہزار درہم اور جو اس میں شرکت کریں گے انہیں 5 ہزار درہم جرمانہ کیا جائے گا۔