ہانگ کانگ کے معاملہ پر پابندیاں، چین نے امریکی سفیر کو طلب کر لیا

ہانگ کانگ کے معاملہ پر پابندیاں، چین نے امریکی سفیر کو طلب کر لیا

میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے امریکی پابندیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکاکایہ عمل چینی شہریوں میں غصے کا سبب بنا ہے ،چین نے امریکا کو جوابی کارروائی کی دھمکی بھی دیدی ۔

واضح رہے امریکا نے ہانگ کانگ میں نیشنل سکیورٹی کا قانون منظور کرنے پر دوروزقبل 14 چینی اعلیٰ عہدیداروں پر معاشی اور سفری پابندی لگائی تھیں۔