حریت پسند رہنما سیّد علی گیلانی کے انتقال کی خبریں بے بنیاد قرار

حریت پسند رہنما سیّد علی گیلانی کے انتقال کی خبریں بے بنیاد قرار

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خبریں چل رہی ہیں کہ حریت پسند رہنما سیّد علی گیلانی انتقال کر گئے جس کی تردید ان کے اہلخانہ نے کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حریت رہنما سیّد علی گیلانی شدید علیل، انتقال کی خبریں جعلی قرار

سیّد علی گیلانی کے بیٹے ڈاکٹر نسیم گیلانی نے خبروں کی تردید کرتے ہوئے بتایا کہ ان خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے، میرے والد کی طبیعت ٹھیک ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انہوں نے سیّد علی گیلانی کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔