ایران پر حملے کا جواز، اسرائیل عراق میں امریکی فوجیوں کو نشانہ بنا سکتا ہے: جواد ظریف

ایران پر حملے کا جواز، اسرائیل عراق میں امریکی فوجیوں کو نشانہ بنا سکتا ہے: جواد ظریف

ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عراقی سے موصول ہونے والی نئی انٹیلی جنس اطلاعات نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل عراق میں امریکی فوجیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔

جواد ظریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیل کے جھانسے سے خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کسی بھی قسم کے حملے کا منہ توڑ جواب دے گا۔