سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی

سعودی وزیرصحت توفیق ال رابیہ نے اظہارتشکر کرتے ہوئے کہا کہ سعودی فرمانروا نے کورونا سے حفاظت کیلئے ویکسین لگوائی ہے، اس سےپہلے سعودی شہزادہ محمد بن سلمان، ان کے بھائی پرنس خالد بن سلمان اور دیگر اعلیٰ سعودی حکام بھی ویکسین لگواچکے ہیں جبکہ ہزاروں افراد نے خود کوویکسین کیلئے رجسٹر کرایاہے۔