شمالی کوریا سربراہ نے ایک بار پھر امریکا کو سب سے بڑا دشمن قرار دیدیا

شمالی کوریا سربراہ نے ایک بار پھر امریکا کو سب سے بڑا دشمن قرار دیدیا

شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان کا کہنا تھا کہ ،، امریکا سب سے بڑا دشمن ہے،، پیانگ یانگ اپنے تحفظ کے لئے جدید ایٹمی ہتھیار بنائے گا،، جسکا مقصد کسی پر حملہ کرنا نہیں بلکہ ملک کا تحفظ کرنا ہے