سعودی حکام نے شہریوں کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دیدی

سعودی حکام نے شہریوں کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دیدی

غیر ملکی خبر رساں ویب سائٹ العربیہ ڈاٹ نیٹ میں چھپنے والی خبر کے مطابق یہ ہدایات سعودی وزارت افرادی قوت کی جانب سے دی گئی ہے۔

سعودی حکام کی جانب سے دفتری امور سرانجام دینے والے تمام ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر مکمل طور پر ایس او پیز پر عمل درآمد کریں۔

سعودی شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ کورونا آن لائن طریقہ کار اپناتے ہوئے گھروں سے اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دیں۔