مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے 60 سالہ بزرگ کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے 60 سالہ بزرگ کو شہید کر دیا

مقبوضہ وادی کے ضلع بارہ مولہ کے علاقے اڑی میں بزرگ شہری سرفراز احمد کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، قابض فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی کی ،قابض فوج کی ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیریوں نے احتجاج کیا۔ شہید مقبول بٹ کی برسی پر پوری وادی میں آج مکمل ہڑتال ہے۔