ماسکو میں ریکارڈ برفباری سے معمولات زندگی متاثر،شہری گھروں میں محصور

ماسکو میں ریکارڈ برفباری سے معمولات زندگی متاثر،شہری گھروں میں محصور

ماسکو میں جمعرات سے جاری برفباری نے ہر چیز کرمنجمد کر دیا، حکام نے دو فٹ تک برفباری کی پیشگوئی کی ہے، شہر میں ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے جبکہ جگہ جگہ گاڑیاں سڑکوں پرپھنس گئی ہیں۔

دوسری جانب ایئرپورٹس پر 50 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں، مقامی انتظامیہ سڑکوں کوکلیئر کرنے میں مصروف ہے جبکہ شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔