فرانس کے کاشتکار دیہات سے ٹریکٹر ٹرالی لے کر شہروں میں آگئے

فرانس کے کاشتکار دیہات سے ٹریکٹر ٹرالی لے کر شہروں میں آگئے

فرانس کے کاشتکار دیہات سے ٹریکٹر ٹرالی لے کر شہروں میں آگئے۔ مظاہرین نے سرکاری ہیڈ کوارٹر کے سامنے پرانے ٹائرز پھینک دیے ، کاشتکار بھیڑ بکریاں گائے اور دوسرے مویشی بھی ساتھ لائے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لوگوں نے سڑک کنارے بار بی کیو بھی کیا ، کسان گوشت کے بغیر کھانے متعارف کروانے پر سراپا احتجاج تھے۔