مقبوضہ کشمیر: حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو 20 ماہ بعد رہاکر دیا گیا

مقبوضہ کشمیر: حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو 20 ماہ بعد رہاکر دیا گیا

کشمیری میڈیا کے مطابق میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی جمعے سے قبل ختم کر دی گئی۔۔ انہیں کل سری نگر کی جامع مسجد میں خطبے کی اجازت بھی مل سکتی ہے۔ تاہم ان کے گھر کے باہر پولیس کا پہرہ برقرار رہے گا ۔۔قابض بھارتی فوج نے میر واعظ عمر فاروق کو 4 اگست 2019 کو سرینگر میں ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کیا تھا۔