مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کے محاصرے کو 600روز مکمل، 323 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کے محاصرے کو 600روز مکمل، 323 کشمیری شہید

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق زیادہ تر افراد کو جعلی مقابلوں میں ماورائے عدالت قتل کیا گیا ، شہادتوں کے نتیجے میں 17خواتین بیوہ، 39بچے یتیم ہو ئے، بھارتی فورسز کے وحشیانہ تشدد سے 1753 افراد شدید زخمی ہوئے۔

کے ایم ایس کے مطابق 20 ماہ حریت ہنماوں، خواتین، طلباء سمیت 14621 افراد گرفتار ہوئے، ہزاروں شہریوں پر کالے قوانین کے تحت جھوٹے مقدمات درج کیے گئے، قابض بھارتی فوج نے 1008 مکانات اور عمارتیں بھی تباہ کیں۔