افغانستان کے شہر جلال آباد میں دھماکا، دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

افغانستان کے شہر جلال آباد میں دھماکا، دو افراد ہلاک، متعدد زخمی

افغان صوبے ننگر ہار کے دارالحکومت جلال آباد میں ہونے والے دھماکے میں 20 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا۔

زخمیوں میں چند پولیس اہلکار بھی شامل ہیں 4 شدید زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔۔سیکیورٹی فورسز کا قافلہ گزرنے پر سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا۔