افغانستان: طالبان کا چوکی پر حملہ ، 10 فوجی ہلاک، 3 زخمی

افغانستان: طالبان کا چوکی پر حملہ ، 10 فوجی ہلاک، 3 زخمی

افغان میڈیا کے مطابق صوبہ بلخ میں طالبان 5 اہلکاروں کو یرغمال بنا کر بھی لے گئے، حملہ ضلع چمتل کے علاقے میں فوجی چوکی پر کیا گیا، طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

دوسری طرف صدر اشرف غنی نے طالبان کو رمضان میں جنگی بندی کی پیش کش بھی کی ہے۔