ویانا : ایران جوہری مذاکرات اگلے ہفتے تک ملتوی

ویانا : ایران جوہری مذاکرات اگلے ہفتے تک ملتوی

مذاکرات کی سربراہی کرنے والے یورپی یونین نے مذاکرات کے التوا کا اعلان کیا ہے، رو س کے نمائندے کا کہنا ہے کہ اب تک مذاکرا ت میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔

چینی وفد کا کہناہے کہ جوہری مذاکرات کا سب سے اہم مرحلہ ایران سے امریکی پابندیاں ختم کرنا ہے، ایران نے بھی مذاکرات میں پیشرفت کی تصدیق کی ہے۔