کورونا کی تیسری لہر میں شدت، ترکی میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کورونا کی تیسری لہر میں شدت، ترکی میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

ترکی میں ملک گیر لاک ڈاؤن کا آغاز جمعرات سے ہوگا، جو 17 مئی تک جاری رہے گا،، ترکی میں چوبیس گھنٹوں میں 40 ہزار 444 نئے کیسز منظر عام پر آئے جبکہ ایک دن میں 341 افراد جان کی بازی ہار گئے۔