نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا باقاعدہ شادی کا اعلان

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا باقاعدہ شادی کا اعلان

 میڈیا رپورٹ کے مطابق 40 سالہ جیسنڈا آرڈرن نے اپنے منگیتر کلارک گیفولڈ سے شادی کی حامی بھرلی مگر تاریخ کا اعلان نہیں کیا، وہ دھوم دھام کے بجائے سادگی سے شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں، ان کے منگیتر44 سالہ کلارک گیفولڈ ایک ٹی وی شو کے میزبان ہیں۔