کولمبیا: حکومت مخالف مظاہروں میں شدت، 80 افراد زخمی

کولمبیا: حکومت مخالف مظاہروں میں شدت، 80 افراد زخمی

اپوزیشن کے حامی مظاہرین نے پولیس سٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کے شیل پھینکے اور واٹر کینن کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی ہو گئے۔ شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ کولمبیا میں بڑھتی غربت اور صدر کی ناکام معاشی پالیسیوں کے خلاف آٹھ روز سے مظاہرے جاری ہیں۔