کورونا کی تیسری لہر قہر ڈھانے لگی، دنیا بھر میں 33 لاکھ 58 ہزار سے زائد افراد ہلاک

کورونا کی تیسری لہر قہر ڈھانے لگی، دنیا بھر میں 33 لاکھ 58 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکا میں کورونا سے 5 لاکھ 98 ہزار 540 ہلاکتیں، تین کروڑ 36 لاکھ 26 ہزار 97 کیسز جبکہ بھارت میں دو لاکھ 62 ہزار 350 اموات جبکہ کیسز کی تعداد دو کروڑ 40 لاکھ 46 ہزار 120 ہوگئی۔

اسی طرح برازیل میں کورونا وائرس سے اب تک 43 ہزار 596 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ ایک کروڑ 54 لاکھ 36 ہزار 827 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔