کورونا کیسز میں اضافہ، ملائیشیا میں 14روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان

کورونا کیسز میں اضافہ، ملائیشیا میں 14روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان

وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق لاک ڈاؤن کا اطلاق یکم جون سے چودہ جون تک تمام ا کانومک اور سوشل سیکٹر پر ہوگا تاہم بنیادی ضروریات کی دکانیں کھلی رہیں گی۔

ملائیشیا میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران آٹھ ہزار 290 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ ایک ماہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی۔