بھارت: کورونا سے ایک ہی روز میں مزید 3 ہزار 614 ہلاکتیں، تعداد 3 لاکھ سے بڑھ گئی

بھارت: کورونا سے ایک ہی روز میں مزید 3 ہزار 614 ہلاکتیں، تعداد 3 لاکھ سے بڑھ گئی

بھارت میں چوبیس گھنٹے میں مزید ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، کوویڈ سے جڑے بلیک فنگس کے کیسز بھی مسلسل بڑھے ہیں۔ صوبہ بہار میں کورونا کے مریض سیلابی پانی سے بھرے ہسپتالوں میں علاج کرانے پر مجبور ہیں۔

دارالحکومت نئی دلی میں لاک ڈاؤن میں 7 جون تک توسیع کر دی گئی ہے۔