چین کیساتھ جنگ، امریکا اور جاپان انتہائی خفیہ جنگی مشقیں کرنے لگے

چین کیساتھ جنگ، امریکا اور جاپان انتہائی خفیہ جنگی مشقیں کرنے لگے

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے مختلف فوجی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور جاپان جنوبی بحیرہ چین کے متنازعہ جزیرے دیاؤیو میں خفیہ مشقیں کررہے ہیں۔

برطانوی اخبار کے مطابق مشقوں کا مقصد چین کے خلاف جنگ کی تیاری ہے مگر ان مشقوں کو" ڈزاسٹر ریلیف ٹریننگ "عنوان دے کر اصل مقصد کو چھپایا جارہا ہے۔