جرمنی میں طوفانی بارشیں، مختلف حادثات میں 33 افراد ہلاک

جرمنی میں طوفانی بارشیں، مختلف حادثات میں 33 افراد ہلاک

جرمنی کے وسطی اور مغربی علاقوں میں طوفانی سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ،طوفانی بارشوں سے متعدد گھر اور گاڑیاں تباہ ہو گئیں ،سیکڑوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے دریا ؤں میں طغیانی سے پانی باہر آگیا متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔