کابل ائیرپورٹ پر فائرنگ، ایک افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک، 3 زخمی

کابل ائیرپورٹ پر فائرنگ، ایک افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک، 3 زخمی

جرمن ملٹری کمانڈ کے مطابق ایئرپورٹ کے شمالی گیٹ پر فائرنگ سے ایک افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے، واقعے میں امریکی اور جرمن فورسز بھی ملوث ہیں، کابل ایئرپورٹ کے باہر ہزاروں افراد انخلا کے منتظر ہیں۔

ادھر کابل شہر میں زندگی معمول پر آ رہی ہے، سب سے بڑے بازارمیں دکانیں کھل گئیں، افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ جنگ نہیں، امن چاہتے ہیں، امید ہے نئی حکومت توقعات پر پورا اترے گی۔