کابل کی فضائی حدود بغیر ایئر ٹریفک کنٹرول، پروازیں احتیاطی اقدامات کریں، افغان حکام

کابل کی فضائی حدود بغیر ایئر ٹریفک کنٹرول، پروازیں احتیاطی اقدامات کریں، افغان حکام

افغان حکام کی جانب سے جاری نوٹم میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی فوج نے کابل ائیرپورٹ پر ائیر ٹریفک کنٹرول پر خدمات فراہم کرنا بند کر دی ہیں جس کی وجہ سے افغانستان کی فضائی حدود میں ایئرٹریفک کنٹرول اورایئرپورٹ سروسز دستیاب نہیں ہیں۔

نوٹم کے مطابق ممکنہ طور پر افغانستان سے نکلنے والا آخری امریکی ٹرانسپورٹ طیارہ تھا، کابل آنے اور جانے والی پروازیں انتہائی احتیاطی اقدمات کریں۔