افغانستان کے نئے وزیراعظم ملّا محمد آخوند سے قطر کے نائب وزیرِاعظم کی ملاقات

افغانستان کے نئے وزیراعظم ملّا محمد آخوند سے قطر کے نائب وزیرِاعظم کی ملاقات

قطر کے نائب وزیرِاعظم طالبان کی جانب سے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد یہاں کا دورہ کرنے والی پہلی اعلیٰ سطحی غیر ملکی شخصیت ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس حوالے سے تفصیل حاصل نہیں ہو سکی ہے کہ طالبان اور قطر کے درمیان کیا گفتگو ہوئی ہے۔