امریکی صدر کا چینی ہم منصب سے رابطہ،تائیوان کے معاملے پر بحث

امریکی صدر کا چینی ہم منصب سے رابطہ،تائیوان کے معاملے پر بحث

وائٹ ہاؤس میں رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک گفتگو میں تائیوان کا معاملہ اٹھایا ہے جبکہ بیجنگ اور واشنگٹن نے تائیوان معاہدے پر کاربند رہنے پر اتفاق کیا ہے۔

واضح رہے کہ تائیوان نے چین پر ایک ہی دن میں 56 بار فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام لگایا تھا۔