یونان کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے،شدت 6اعشاریہ 3ریکارڈ

یونان کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے،شدت 6اعشاریہ 3ریکارڈ

خبرایجنسی کے مطابق یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 6اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے۔

یونان کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز سمندر میں صرف 2کلومیٹر کی گہرائی میں تھا جبکہ زلزلے کے جھٹکے 600 کلومیٹر دور تک محسوس کئے گئے۔