روس:چھوٹا طیارہ اڑان بھرتے ہی کریش کرگیا،پائلٹ سمیت 2افراد ہلاک

روس:چھوٹا طیارہ اڑان بھرتے ہی کریش کرگیا،پائلٹ سمیت 2افراد ہلاک

روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ روس کے دارالحکومت ماسکو کے مضافاتی علاقے میں پیش آیا جس سے پائلٹ ہلاک ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ طیارہ غوطہ کھا کر قریبی میدان میں جاگرا جبکہ حادثے کی وجہ کا تاحال نہیں پتہ چل سکا۔