کورونا کے بڑھتے کیسز: آسٹریا کا ایک بار پھر لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان

کورونا کے بڑھتے کیسز: آسٹریا کا ایک بار پھر لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان

الیگزینڈر شیلنبرگ کا کہنا تھا کہ یکم فروری سے کورونا ویکسین کو لازمی قرار دینے کا منصوبہ ہے، اس لیے شہری فروری سے پہلے پہلے ویکسین لازمی لگوائیں۔

آسٹرین چانسلر کے مطابق لاک ڈاؤن کا دورانیہ کم سے کم دس دن اور زیادہ سے زیادہ بیس دن تک ہوسکتا ہے۔ آسٹرین حکام نے ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے پہلے ہی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا۔