بلغاریہ کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ،45افراد ہلاک

بلغاریہ کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ،45افراد ہلاک

خبرایجنسی کے مطابق ترکی سے شمالی مقدونیہ جانے والی بس ہائی وے کے بیریئر سے ٹکرا گئی 45افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

بس پر 12 بچے بھی سوار تھے جبکہ 7 مسافروں کو بچا لیا گیا،حادثہ بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ سے 26میل دوری پر پیش آیا جبکہ حادثے کی شکار ہونے والی بس شعلوں کی لپیٹ میں آگئی۔