امریکہ و ایرانی فورسز کی براہ راست جھڑپیں،9ایرانی جاں بحق

امریکہ و ایرانی فورسز کی براہ راست جھڑپیں،9ایرانی جاں بحق

ایرانی خبر رساں ایجنسی نے پاسداران انقلاب کے کمانڈر علی رضا تنگسیری کے حوالے سے بتایا کہ ان ہلاکتوں کے بعد ہم نے بھی امریکہ پر 9جوابی حملے کیے۔

انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ جھڑپیں کس وقت ہوئی تھیں،دونوں ممالک کی بحری فورسز کے مابین متعدد دفعہ براہ راست جھڑپیں ہوئی ہیں جبکہ ایرانی کمانڈر کے بیان پر امریکہ نے ابھی تک کوئی ردعمل نہیں دیا۔