روس نے امریکی صدر جو بائیڈن پر پابندیاں عائد کردیں

روس نے امریکی صدر جو بائیڈن پر پابندیاں عائد کردیں

روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون اور سی آئی اے کے سربراہان پر بھی پابندیاں عائد کی گئی ہیں، وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سمیت 10 اعلیٰ عہدیداران بھی پابندیوں کی زد میں آگئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق یہ پابندیاں واشنگٹن کی جانب سے روسی قیادت پر پابندیوں کا جواب ہے۔