سری لنکا میں خراب صورتحال پر گہری نظررکھے ہوئے ہیں، آئی ایم ایف

سری لنکا میں خراب صورتحال پر گہری نظررکھے ہوئے ہیں، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ کہ بیل آؤٹ ڈیل کےمذاکرات دوبارہ شروع کرنے کیلئے سیاسی بحران جلد حل ہوجائے گا۔

اس سے قبل سنگین معاشی مشکلات سے دوچار سری لنکا کو مالی مصائب سے نکالنے کیلئے آئی ایم ایف، سری لنکا کے وزیراعظم وکرما سنگھے کے ساتھ بات چیت کا ایک دور مکمل کرچکا ہے۔