صدر جوبائیڈن ایران میں ہونے والے مظاہروں کی حمایت کریں: باراک اوباما

صدر جوبائیڈن ایران میں ہونے والے مظاہروں کی حمایت کریں: باراک اوباما

سابق امریکی صدر نے اعتراف کیا ہے کہ 2009ء میں ایران میں گرین موومنٹ کے نام سے شروع ہونے والے احتجاج کی حمایت نہ کرنا غلطی تھی، جہاں بھی امید کی کرن نظر آئے اور لوگ آزادی کی تلاش میں ہوں ہمیں اس کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا چاہیے۔

باراک اوباما کا کہنا تھا کہ صدر بائیڈن کو چاہیے ایران میں ہونے والے مظاہروں کی حمایت کریں اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی پر زور دینے والی تقریر کریں۔