کورونا ویکسین بنانے والا روسی سائنسدان گھر میں قتل ہوگیا

کورونا ویکسین بنانے والا روسی سائنسدان گھر میں قتل ہوگیا

برطانوی میڈیا کے مطابق سال 2020ء میں جن 18 سائنسدانوں نے مل کر کورونا کی ویکسین سپوٹنک فائیو بنائی تھی ان میں سے ایک اینڈرے بوٹیکوو بھی تھے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اینڈرے بوٹیکوو کو ان کے گھر میں گھس کر گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتارا گیا، پولیس نے ایک 29 سالہ شخص کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا ہے۔