دبئی: عمارت میں آتشزدگی سے جاں بحق تینوں پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی

دبئی: عمارت میں آتشزدگی سے جاں بحق تینوں پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمزی نے بتایا کہ جاں بحق افراد میں سے تین پاکستانی شہری ہیں، آتشزدگی واقعہ میں پاکستانی شہریوں کی ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے، دیگر ہلاک شدگان میں سے 4 کا تعلق بھارت، ایک کا نائجیریا سے ہے۔

فیصل ترمزی نے مزید بتایا کہ پاکستانی سفارتخانہ مسلسل اماراتی حکام سے رابطے میں ہے، اپنے ہم وطنوں بارے مزید حقائق جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔