آئس لینڈ سربراہی اجلاس: یورپی رہنماؤں کا روس کو یوکرین جنگ کیلئے جوابدہ بنانے کا عزم

آئس لینڈ سربراہی اجلاس: یورپی رہنماؤں کا روس کو یوکرین جنگ کیلئے جوابدہ بنانے کا عزم

اجلاس میں جرمن چانسلر، فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیر اعظم نے یوکرین کیلئے اپنی حمایت پر زور دیا۔

یوکرین کے صدر نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کے شرکا کو بتایا کہ یوکرینی فوج نے یورپی ممالک کے جدید ایئر ڈیفنس سسٹم کو استعمال کرتے ہوئے روسی ہائپر سونک میزائلوں کو مار گرایا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اتحادی ممالک کی دفاعی امداد کے بعد یوکرینی فوج روس کے حملوں کو ناکام بنا رہی ہے۔