جاپان : مال بردار بحری جہاز الٹنے سے 2افراد لاپتہ

جاپان : مال بردار بحری جہاز الٹنے سے 2افراد لاپتہ

خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ رات  جاپان کے صوبہ واکا یاما کے ساحل کے قریب ایک جاپانی مال بردار جہاز ازومی مارو لائبیریا میں کارگو جہاز سے ٹکرا کر الٹ گیا ۔

رپورٹس کے مطابق جاپانی ساحلی محافظوں نے لائبیریا میں کارگو جہاز کی طرف سے ہنگامی کال کے بعد کارروائی کرتے ہوئے حادثے کا شکارہونے والے جہاز کے عملے کے 3ارکان کو بچا لیا تاہم 2افراد لاپتہ ہیں جن کی تلا ش جاری ہے۔